Headlines | ARYNews | 1100 | 19 DECEMBER 2018

2018-12-19 277

نوازشریف کیخلاف2کرپشن کیسزانجام کےقریب العزیزیہ،فلیگ شپ ریفرنسزپرآج فیصلہ محفوظ ہونےکاامکان

شہبازشریف،فواد حسن فوادکیخلاف ریفرنس کی منظوری دیدی،نیب وکیل ریفرنس جلددائرکردیاچائےگا

منی لانڈرنگ اسکینڈل،جےآئی ٹی حتمی رپورٹ آج سپریم کورٹ میں پیش کریگی

اپوزیشن اورچیئرمین نیب کی ملاقات میں کیاہوگا؟راناثنانےبتادیا 

چمن میں سبزی مارکیٹ کےقریب دھماکا، 3افرادزخمی بم قبائلی رہنماکی دکان کےپاس نصب تھا،پولیس

ڈیفنس کراچی میں میں زہریلاکھاناکھانے سے2بچوں کی موت کاکیس ریسٹورنٹ کے2افسران عامراختر،عرفان گرفتار،مقدمہ درج

شیخوپورہ میں2معصوم بچوں کالرزہ خیز قتل خاتون نےساتھیوں کی مدد سےسابق منگیترکےبچوں کوقتل کیا

بھارتی فوج کی ہٹ دھرمی برقرار لائن آف کنٹرول پرسیزفائرکی پھرخلاف ورزی لائن آف کنٹرول راولاکوٹ پربھارتی فورسزکی بلااشتعال فائرنگ 

مودی سرکارمقبوضہ کشمیرمیں انتظامی امورسنبھالنےمیں ناکام مقبوضہ کشمیرمیں صدارتی راج نافذ کرنےکی تیاری

کراچی سےخیبراوربولان سےبلتستان تک ٹھنڈ ہی ٹھنڈ اسکردو میں پارہ منفی12،قلات میں منفی 8ریکارڈ پنجاب،سندھ اورخیبرپختونخواکےمیدانی علاقوں میں دھندہی دھند کراچی میں سردہوائیں،درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ